تبادلۂ خیال:داؤد (بادشاہ)

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

رجوع مکرر[ترمیم]

اس کو داؤد سے رجوع مکرر نہ کیا جائے کیوں کے وہ پہلے سے استعمال میں ہے۔ شکریہ! فائل:Animalibrí.gif حماد بخاری تبادلہ خیال 11:31, 4 اپریل 2017 (م ع و)

داؤد کو ضد ابہام بنا دیتے ہیں۔ دونوں مضامین کا لنک وہاں پر آ جائے گا۔ داؤد سے متعلق جس مضمون کو بھی دیکھیں وہ داؤد میں ڈال دیجیے گا۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 23:29, 7 اپریل 2017 (م ع و)
امین اکبر صاحب انگریزی ویکی پر بھی دو صفحات ہیں۔ اپ نے درست کیا داؤد کو ضد ابہام کرکے جزاک اللہ😇👍حماد سعید تبادلہ خیال 04:14, 8 اپریل 2017 (م ع و)

داؤد نبی[ترمیم]

یہاں پر شخصیت ایک ہے اور انکی حیثیت مختلف ہے ایک حضرت داودبحیثیت نبی اور دوسری حضرت داؤد بطور بادشاہ کے ان دو حیثیتوں میں ایک شخصیت پر دومضامین ہونے چاہیئے یا نہیں؟--ابو السرمد محمد یوسفگفتگو 01:07, 8 اپریل 2017 (م ع و)

ابو السرمد بھائی تمام مواد حذف کردیا گیا جو قصص الانبیاء کا اور ڈاکٹر قرۃ کا نقل شدہ مواد تھا اب دیکھیں نہیں ہے نبی کا مواد سارا حذف کردیا گیا ہے ویسے اپ نے سہی سے پڑھا نہیں تھا جو حذف کیا گیا ہے وہ اسلام میں داؤد بحثیتِ بادشاہ کا تھا۔۔ خیر اب حذف ہے۔ویسے بھی وہ کاپی رائٹ© مواد تھا اور قصص الانبیاء کا حصہ۔ ۔۔ حماد سعید تبادلہ خیال 04:00, 8 اپریل 2017 (م ع و)
ابو السرمد بھائی ہم ویسے بھی بڑے مضامین کو الگ الگ مضامین بنا دیتے ہیں۔ دونوں کو ایک کرتے تو مضمون بہت طویل ہوجاتا۔ دونوں میں مزید دیکھیے میں ایک دوسرے مضامین کے لنک ڈال دئیے جائیں تو ٹھیک ہے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:56, 11 اپریل 2017 (م ع و)
تائید--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:57, 12 اپریل 2017 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2023)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے داؤد (بادشاہ) پر 6 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 14:28، 1 دسمبر 2023ء (م ع و)