تبادلۂ خیال:دار العلوم دیوبند

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

برائے مہربانی کسی بھی موقع جال کی بیجا تشہیر سے پرہیز کریں۔ میں IslamHouse کا ربط نکال رہا ہوں۔ اگر اس موقع جال پر دارالعلوم دیوبند سے متعلق مواد موجود ہے، تو اس خاص صفحے کا ربط درست لیبل کے ساتھ دیا جا سکتا ہے۔ --کاشف عقیل 18:38, 18 جون 2009 (UTC)

دارالعلوم دیوبند سے فیض رساں علما 124.125.230.137 10:17, 2 فروری 2014 (م ع و)

فضلائے دار العلوم[ترمیم]

السلام علیکم و رحمتہ اللہ فضلائے دار العلوم دیوبند سے متعلق عاجز کا خیال ہے کہ ایک نیا پیج تخلیق کیا جائے اور اسی پر یہ حصہ منتقل کیا جائےـ کچھ بنیادی اور مشہور فضلاء کے نام دار العلوم دیوبند پیج پر رہیں جیسے شیخ الھند، مولانا شبیر احمد عثمانی، علامہ انور شاہ کشمیری، سید حسین احمد مدنی وغیرہم.. اسی شکل کا پیج انگریزی ویکیپیڈیا پر عاجز نے تخلیق کیا ہےـ مثال کے طور پر دیکھیں: فضلائے دار العلوم دیوبند الگ صفحہ اور دیکھیں: فضلاء دار العلوم دیوبند والے صفحہ پر

عاقب انجمؔ عافی (تبادلہ خیال ) 12:09، 16 جولائی 2019ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2023)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے دار العلوم دیوبند پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 23:24، 28 دسمبر 2023ء (م ع و)