تبادلۂ خیال:دورائےمون

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

السلام علیکم! دورائے مون کے نام سے ایک مضمون ویکیپیڈیا پر موجودہے۔۔اس مضمون کا اصل نام ڈوری مون ہے۔۔۔۔لہٰذا دورائے مون کو ڈوری مون کے مضمون میں ضم کر دیا جائے۔۔۔۔۔ دورائے مون عربی زبان میں لکھا جاتا ہے کیوں کہ عربی زبان میں حرف 'ڈ' موجود نہیں۔۔۔ اردو میں اسے ڈوری مون لکھا جاتا ہے۔اس کے انگریزی سپیلنگ Doraemon ہیں۔ زوہیب مجید (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:50, 31 اگست 2016 (م ع و) :محترم زوہیب بھائی، موضوع سے دلچسپی کا شکریہ!

اس کا جاپانی تلفظ یہی ہے، جس کو آپ یہاں http://forvo.com/ پر سن سکتے ہیں اور یہاں گوگل پر بھی سن سکتے ہیں۔ ڈ کی نہیں د کی ہی آواز ہے۔ امید ہے، آپ اس مضمون میں اضافہ کریں گے، ہاں، اگر اردو میں اس سے ہٹ کر کوئی ایک ہی تلفظ اور ایک ہی املا رائج ہو چکا ہے، تو اس بنیاد پر ہم جاپانی تلفظ یا انگریزی تلفظ کو چھوڑ سکتے ہیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:39, 31 اگست 2016 (م ع و)
آپ کی بات درست ہے۔ تاہم کچھ لوگ ڈ بھی پڑھتے ہیں۔ اگر ایک رجوع مکرر رہنے دیا جائے تو شاید کوئی مسئلہ نہ ہو۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:44, 31 اگست 2016 (م ع و)
ویسے اس ویڈیو میں اردو تلفظ کا صحیح اندازہ ہو سکتا ہے: https://www.youtube.com/watch?v=Z1MDWrJ0Pj4 --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:48, 31 اگست 2016 (م ع و)
پاکستان میں ڈوری مون ہی رائج ہے۔ مضمون کو ڈوری مون کر کے مضمون میں تلفظ کی وضاحت کر دینی چاہیے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:52, 2 ستمبر 2016 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2020)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے دورائےمون پر 2 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 00:39، 30 دسمبر 2020ء (م ع و)