تبادلۂ خیال:رادھکا بائی
سوال[ترمیم]
چونکہ اکثر اردو میں رادھکا نہیں بلکہ رادھیکا لکھا جاتا ہے، اس لیے ایک مؤدبانہ سوال عرض ہے کہ کیا اس عنوان کا رادھیکا بائی کیا جانا درست ہوگا؟ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 20:00، 24 نومبر 2019ء (م ع و)
- لغت میں تو رادھکا درج ہے۔
:)
—خادم— مورخہ 25 نومبر 2019ء، بوقت 12 بج کر 39 منٹ (بھارت)- حالانکہ ربط میں کچھ نظر نہیں آیا، تاہم جیسے آپ مناسب سمجھیں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:32، 25 نومبر 2019ء (م ع و)