تبادلۂ خیال:چناب نگر

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(تبادلۂ خیال:ربوہ سے رجوع مکرر)
یادہانی:اردو ویکیپیڈیا یا ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کا، صارفین کی آراء سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے

براہ مہربانی متنازع موضوعات پر تبادلۂ خیال کرتے وقت تہذیب و شائستگی کا مظاہرہ کریں، فرقہ وارنہ گفتگو سے گریز کریں اور اپنی رائے کو شستہ الفاظ میں پیش کریں، نیز تاریخی واقعات کو فیصلہ کن انداز میں غلط یا درست قرار دینے کے بجائے غیر جانبداری کے ساتھ بیانیہ انداز میں تحریر کریں۔ خیال رہے کہ یہاں مذہبی، سیاسی اور تاریخی موضوعات میں فریقین اور بنیادی/ثانوی/ثلثی مآخذ سے استفادہ کرنے کی کوشش کی جاتی ہے، چناں چہ اگر اس مضمون میں محض ایک نقطہ نظر بیان کیا گیا ہے تو اسے جانبدار باور کرنے کے بجائے آپ دوسرا نقطہ نظر با حوالہ شامل کر سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ویکیپیڈیا پر کسی بھی طرح کی جانبداری کو تخریب کاری سمجھا جاتا ہے۔


  • Also don't use Urdu letter "Seen" for Moosi under Behshti Makbra. Use letter "Swad" for it. That's proper version.
  • مضمون کی سرخیوں کے ساتھ انگریزی نہ لکھیۓ تو مناسب ہے۔ انگریزی صرف متن کے ساتھ اور اسی جگہ لکھی جاتی ہے کہ جب وہ لفظ اردو میں قدرے اجنبی ہو۔ افراز
  • جناب ، ویکیپیڈیا اردو پر تو سنی اور شیعہ تک کو اسلام کے ساتھ نہیں رکھا گیا ، آپ احمدیہ کی بات کرتے ہیں۔ اردو ویکیپیڈیا پر جذبات نہیں صرف علم کی قدر کی جاتی ہے۔ افراز


میں خاور بهی افراز صاحب کي بات کی تائید کرتا ہوں ـ

16:39, 29 ستمبر 2006 (UTC)خاورkhawar

  • I am sorry Mr Nav sonu, but if you are familiar with the logic on Urdu Wikipedia then I am sure you should have a good idea that here we are breaking many rules, even the major and well settled rules!! You are right that the presence of the noun of "ahmadiya muslim community" is a fact in Rabwah but it can not be a bigger FACT in any sence than the FACT of the the presences of sunni and shiya, and you can find that we have broken the rule of putting them in relation with Islam. Not only religious, we are also breaking many other rules, including the well established rules of language. You know why ? because if we follow the rules that are not logical and blocking our way of creating something as reference for the progress of changing the static system into a dynamic one, then the result of our work and time should be zero. Now, as for your objection on the noun (that, in yuor words, we are anawar of), I think that we can ask the opinon of others in adding a sentence in the article like below
  • یہ شہر 1948سے ربوہ الجماعت الاحمدیہ کا ہیڈکواٹر ہے اورآبادی کا تقریباً %95 حصہ جماعت احمدیہ کمیونیٹی سے تعلق رکھتا ہے۔ (الجماعت الاحمدیہ کو ربوہ میں احمدیہ مسلم کمیونٹی ، کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ چونکہ اول یہ کہ اسلام میں کسی بھی جماعت یا فرقے (بشمول سنی اور شعیہ) کی گنجائش نہیں اور دوم یہ کہ اکثریت ، بشمول پاکستان و عرب ممالک ، اسے جماعت احمدیہ یا الجماعت الاحمدیہ کے نام سے ہی مخاطب کرتی ہے لہذا یہی نام اس دائرہ المعارف میں استعمال کیا گیا ہے)۔ اس کا رقبہ تقریباً 24² ہے۔ ربوہ دریائے چناب کے ساتھ ساتھ 31°45′N 72°52′E کی لوکیشن پر واقع ہے۔چناب دو لفظوں چن (چاند) اور آب (پانی) سے مل کر بناہے۔ اس کے قرب و نواح میں چینوٹ، لالیاں اور احمد نگر واقع ہیں۔
    • بالائی موضوع پر راۓ درکار ہے ، 3 روز تک کوئی راۓ نہ آئی تو اسکو اسی طرح مضمون میں داخل کردیا جاۓ گا۔ افراز


یه مضمون بہترین حد تک غیر جانبدار هے ـ اس مضمون کو اس طرح شائع کرنا میرے خیال میں کسی کی بهی دل آزاری کا باعث نہیں ہو گا ـ

10:31, 30 ستمبر 2006 (UTC)خاورkhawar

ربوہ اور قادیان کا کوئی جوڑ نھیں بنتا۔ قادیانی وہ ھیں جو قادیان میں رھتے ھیں۔قادیان انڈیا کا شھر ھے لہذہ قادیانیت کا linkجو پہلے پیرا گراف میں دیا گیا ہے ختم کیاجائے شکریہ

الجماعت الاحمدیہ تو چلو ٹھیک ہے لیکن قادیانیت میں کافی کچھ ایسا لکھا گیا ہے جس کا حقیقت سے کوئی سروکار نہیں ۔ پیڈیا کو سچ پر مشتمل ہونا چاہیے نہ کہ ان فرضی باتوں پر جن کو وہ لوگ بیان کرتے ہیں جو احمدیت کے سخت خلاف ہیں اس لئے میری رائے یہ ہے کہ آپ حقائق کا مطالعہ کریں اور حقائق کو وکی پیڈیا میں شامل کریں۔

  • جی بہتر ، اب ٹھیک ہے؟ عرض مکرر ہے کہ اردو ویکی پر کسی بھی قسم کا کوئی تعصب نا تو کیا جاتا ہے نا کرنے دیا جاتا ہے۔ یہاں صرف حقائق بیان کیۓ جاتے ہیں اور آپ سے امید ہے کہ آپ بھی ہمارے ساتھ شامل ہو کر بلا تمیز مذہب و نسل ، اردو پڑھنے والوں کو بہترین علمی مواد مہیا کرنے میں ہاتھ بٹائیں گے۔ قادیانیت پر آپ جو مشورے یا ترمیم چاہتے ہیں وہ براہ کرم قادیانیت کے تبادلہ خیال پر بیان کردیجیۓ ، امید ہے ہم سب لوگ مل کر کوئی غیرجانبدار اور حقیقت پر مبنی متن تیار کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔ افراز

کیوں کہ میں اب اس مضمون میں تبدیلی نہیں کر سکتا اس لئے میں نے جو نیچے رابطہ کے لئے email address دیا ہے۔ اسے ختم کر دیں۔ شکریہ کیوں کہ میں اب اس مضمون میں تبدیلی نہیں کر سکتا اس لئے میں نے جو نیچے رابطہ کے لئے email address دیا ہے۔ اسے ختم کر دیں۔ شکریہ

  • آپ تبدیلی تبادلہ خیال کے صفحہ پر ارسال کردیجیۓ ، وہ مضمون میں شامل کردی جاۓ گی۔
  • دوسری بات یہ کہ ؛ اس مضمون کو غیر محفوظ کرنے کے بارے میں دیگر افراد اپنی راۓ دیجیۓ۔ کوئی راۓ نہ آئی تو اختلاف ندارد جانتے ہوۓ غیر محفوظ کردیا جاۓ گا۔ افراز

مکمل مضمون

مکمل مضمون نیچے درج کردیا گیا ہے، آپ جو بھی تبدیلی کرنا چاہیں اس میں کردیجیۓ ، پھر جب یہ مضمون غیر جانبدار طریقے سے مکمل ہوجاۓ گا تو اسکو اصل مضمون کی جگہ منتقل کردیا جاۓ گا۔ امید ہے کہ اب آپ کو مضمون ترمیم یا تبدیل کرنے میں کوئی بھی دشواری نہیں ہوگی

ربوہ

ربوہ پنجاب کا ایک شہر ہے (ربوہ عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی اونچی جگہ کے ھیں)۔70,000 آبادی والا یہ شہر 1948سے ربوہ الجماعت الاحمدیہ کا ہیڈکواٹر ہے اورآبادی کا تقریباً %95 حصہ جماعت احمدیہ کمیونیٹی سے تعلق رکھتا ہے۔ اس کا رقبہ تقریباً 24² ہے۔ ربوہ دریائے چناب کے ساتھ ساتھ 31°45′N 72°52′E کی لوکیشن پر واقع ہے۔چناب دو لفظوں چن (چاند) اور آب (پانی) سے مل کر بناہے۔ اس کے قرب و نواح میں چینوٹ، لالیاں اور احمد نگر واقع ہیں۔ (جماعت احمدیہ اور لاہوری احمدیہ تحریک ، میں فرق کے لیۓ دیکھیۓ قادیانیت)

ہسپتال

فضل عمر ہسپتال نہ صرف ربوہ بلکہ گردو نواح کا بہترین شہر ہے۔ اپنی عمارت، بہترین اور جدید ترین سہولیات کی وجہ سے قریبی شہروں میں بسنے والے شہری بھی اسی ہسپتال کا رخ کرتے ہیں۔ "طاہر ہرٹ انسٹی ٹیوٹ" پاکستان کے بہترین ہرٹ انسٹی ٹیوٹ میں سے ایک ھے- اپنی شاندار عمارت کی وجہ سے یہ قرب و نواح کا بہترین ہسپتال ہے۔

تعلیمی ادارے

مردوں کے لئے گورنمنٹ تعلیم السلام کالج ، جبکہ خواتین کے لئے جامعہ نصرت کالج ہے۔ انکے علاوہ نصرت جہاں اکیڈمی معیار کے لحاظ سے ربوہ کا بہترین تعلیمی ادارہ ہے۔

بہشتی مقبرہ

ربوہ میں احمدی لوگوں کا ایک بہت بڑا قبرستان ہے- جس کا نام بہشتی مقبرہ ہے اس میں موسی حضرات کو دفن کیا جاتا ھے۔ دنیا کے دو مشہور عالم ڈاکٹر عبدالسلام جو کہ واحد پاکستانی نوبل انعام یافتہ ہیں، اور چوہدری سر محمد ظفراللھ خان،جو کہ انٹرنیشنل کورٹ کے ممبر اور United Nations General Assembly کے صدر رہ چکے ہیں یہاں مدفن ہیں۔

بازار

ربوہ میں دو اہم بازار ہیں۔

  • گول بازار
  • رحمت بازار

محلہ جات

ربوہ کے اہم محلہ جات رحمت بازار، دارالصدر، دارالفتوح، دارالرحمت، دارالربرکات، دارالیمن، دارالعلوم اور دارالنصر وغیرہ ھیں۔

اہم سڑکیں

  • اقصٰی روڑ
  • کالج روڈ
  • ریلوے روڈ
  • راجیکی روڈ
  • شاہراہ صدر

Edit request on 4 فروری 2014

ڈاکٹر صاحب مسلمان نهیں تهے بلکە وە ایک قادیانی یعنی کافر تهے.

چناب نگر

اس کا نام تو سرکاری سطح پر چناب نگر منظور کیا گیا تھا۔ اور اسی نام سے اسے اردو میں پاکستان میں لکھا اور بولا جاتا ہے، باقی ویکیپیڈیاؤں پر تو اس مخصوص طبقہ کے لوگوں کی کارگزاری ہے۔ اس لیے اسے متنازع نام کی بجائے سرکاری نام پر ہونا چاہیے۔--« عبید رضا » 11:13, 12 جولا‎ئی 2015 (م ع و)

مرزائی

یه مرزائیوں کا ڈیره هے یهاں بهت کثیر تعداد میں مرزائی آباد هیں یه چنیوٹ سے تقریبا 7 کلو میٹر فاصله پر واقع هے.

بیرونی روابط کی درستی (اکتوبر 2020)

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے ربوہ پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 10:28، 14 اکتوبر 2020ء (م ع و)

موجودہ ترمیم رد کیا جائے

موجودہ ترمیم، جو کہ صورف:Zahra.baintner نے کی ہے، کو رد کیا جائے، چیونکہ اُنہوں نے بلا وجہ "احمدیہ" نام کو مٹا کے "قادیانی" سے بدل دیا ہے، جوکہ ویکیپیڈیا کے شرائطِ استمعال اور حکمت عملی کے مطابق تخریب کاری ہے۔ در اصل اس صفہ کو محفوظ ہونے سے میں اردو وکیپئڈیا پہ ترمیم رد نہیں کر سکتا۔ TheGr8Scorpio (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:07، 22 دسمبر 2020ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2020)

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے ربوہ پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 03:16، 30 دسمبر 2020ء (م ع و)