تبادلۂ خیال:رحیم یار خان

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

لگتا ہے اس مضمون کو گوگل سے ترجمہ کر کے ڈالا گیا ہے۔ Arslan.Haider (تبادلۂ خیال) 14:16, 22 دسمبر 2013 (م ع و)

قصوا سوشل پراجیکٹ[ترمیم]

قصوا ڈسکاؤنٹ سٹور نے ایک منفرد منصوبے کا آغاز کیا ہے۔ایسا منصوبہ شائد ہی کہیں ہو۔ یہ سب سے بالکل محتلف ہے۔ قصوا ڈسکاؤنٹ سٹوراپنے منافع کا ایک کثیر حصہ اس منصوبے پر خرچ کر رہا ہے۔ اس منصوبے کے تحت اعلیٰ تعلیم کے ذریعے غربت کے خاتمے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔اس منصوبے سے بہت سارے لوگوں نے فائدہ اٹھایاہے۔کم از کم چھ افراد ایسے ہیں جو اب تک مفت موٹرسائیکل حاصل کر چکے ہیں تاکہ وہ اپنا روزگاربہتر کر سکیں سینکڑوں لوگ انفرادی طور پہ ہزاروں روپے کی رقم حاصل کر چکے ہیں قصوا تعلیم کے لئے وظیفہ جات بھی دے رہا ہے۔اس کے علاوہ ٹیچرز کو ٹریننگ دینے کے پروگرامز پر بھی عملدرآمد کر رہا ہے تاکہ اساتذہ کے پڑھانے کی استعدادکار کو بڑھایا جا سکے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔فرقان حیدر