تبادلۂ خیال:رسم دنیا

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تصویر[ترمیم]

چونکہ مجھے اندیشہ تھا کہ کامنز پر لگائی تصویر کبھی بھی حذف ہو سکتی ہے، اس لیے میں نے مضمون میں اسے شامل نہیں کیا۔ اگر کسی کے پاس وہ تصویر ہو، تو اسے اردو ویکی پر مناسب استعمال کے تحت زبراثقال کرتے ہوئے مضمون میں شامل کی جا سکتی ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:21, 30 اپریل 2017 (م ع و)