تبادلۂ خیال:سر سید احمد خان کے نظریات و تعلیمات

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ایک مشورہ[ترمیم]

السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ @Yethrosh اس صفحے کے اصل صفحہ سید احمد خان میں ضم کرنے کی تجویز دی گئی ہے، میرے خیال میں سرسید سے متعلق مرکزی صفحہ میں نظریات والے خانے کے تحت اس صفحہ سر سید احمد خان کے نظریات و تعلیمات کو مزید کے سانچہ میں رکھنا مناسب رہے گا؛ کیوں کہ یہ مضمون بہت طویل ہے، ایک الگ مضمون کا مستحق معلوم ہوتا ہے Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:15، 9 اکتوبر 2022ء (م ع و)