تبادلۂ خیال:سکینہ بنت حسین

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سوال[ترمیم]

ان کے شوہر کون تھے؟ قاسم بن حسن یا عبد اللہ بن حسن اور ان کی والد کون تھیں رباب بنت امرؤ القیس یا لیلیٰ؟ انگریزی ویکی پر قاسم بن حسن اور لیلیٰ لکھا ہے جبکہ عربی ویکی اور شیعہ ویکی پر رباب اور عبد اللہ بن حسن لکھا ہے؟؟-- بخاری سعید تبادلہ خیال 09:20, 11 اکتوبر 2017 (م ع و)

اس بارے میں دو روایتیں موجود ہیں، بلاذری الانساب الاشراف اور جمہرة انساب العرب نے آپ کے چچا زاد عبدللہ بن حسن کو آپ کا شوہر بتایا ہے، جبکے اس کی نفی ممتاز شیعہ عالم شیخ مفید نے کی ہے۔ ریاحین‌الشریعة اور دوسرے شیعہ منابع میں عبدللہ بن مسلم بن عقیل کو آپ کا شوہر بتایا گیا ہے۔سید عدنان شاہ (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:30، 26 جون 2018ء (م ع و)
شیعہ منابع اور معتبر ذرائع کے مطابق رباب ہی سکینہ بنت حسین کی والدہ ہیں.سید عدنان شاہ (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:05، 26 جون 2018ء (م ع و)
جی شکریہ— بخاری سعید تبادلہ خیال 12:21، 26 جون 2018ء (م ع و)