تبادلۂ خیال:سید امیر علی (ٹھگ)

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اسے ناول کے کردار کی بجائے، ناول پر ہونا چاہیے، ناول میں ہی کردار پر تبصرہ کیا جا سکتا ہے، ویسے بھی ناول کا کردار ایسی معروفیت نہیں رکھتا کہ، اس پر الگ سے افسانوی کردار کے تحت مضمون لکھا جائے، ویکی ڈیٹا کر دیا ہے میں نے، انگریزی مضمون کے مطابق ناول کا تعارف شروع میں شامل کیا جا سکتا ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:25, 5 جون 2016 (م ع و)


میں نے باقی زبانوں میں اسے تلاش کیا ہے۔ اصل ناول بھی دیکھا۔ کہیں بھی امیر علی خان ٹھگ کے نام کے ساتھ سید نہیں لگا ہوا جسے یہاں غلط طور پر لگایا گیا ہے۔ براہ کرم اسے درست کریں۔ اصل میں میں سید امیر علی تاریخ اسلام کے ایک مشہور مصنف ہیں جس سے یہ کنفیوز کیا گیا ہے۔ سید امیر علی پر ایک الگ صفحہ لکھا جائے۔ اور اس صفحہ کا نام بدل کر سید ہٹایا جائے۔182.185.150.124 تاج محمد خیال

اس پروپیگنڈا ناول میں سید کو Syud لکھا گیا ہے۔ اصل نام سید امیر علی ہی ہے۔
اُس زمانے میں دو ہٹے کٹے بیل سمیت ایک بیل گاڑی کی قیمت صرف 95 روپیہ تھی۔
Syed Ameer Ali is the only person who introduced Behram in the world of Thuggee and also made him the head of thuggee.[1]شہاب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:09، 9 اکتوبر 2020ء (م ع و)
  1. Thug Behram