تبادلۂ خیال:سید شاہ شمس شیرازی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سوال[ترمیم]

کیا مذہبی مضامین لکھنے والے صارفین اس مضمون کا مطالعہ کر کے کوئی رائے دے سکتے ہیں؟--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:52, 12 اپریل 2017 (م ع و)

یہ ایک صوفی ولی کا مضمون ہے حماد سعید تبادلہ خیال 18:55, 12 اپریل 2017 (م ع و)
پس اس کو کچھ ترتیب کی ضرورت ہے اور معلومات کی جس میں مدد میں کرسکتا ہوں انشاء اللہ کل اس کو مکمل کیا جائے گا۔ حماد سعید تبادلہ خیال 18:56, 12 اپریل 2017 (م ع و)
حاضر جوابی اور زود عملی کا شکریہ!! --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:00, 12 اپریل 2017 (م ع و)