تبادلۂ خیال:شجرہ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


بیرونی روابط کی درستی (ستمبر 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے شجرہ پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 11:06، 4 ستمبر 2021ء (م ع و)

غیر ضروری مواد[ترمیم]

شجرہ کے فوائد

شجرہ حضورسیدعالم ﷺتک بندے کے اتصال کی سندہے جس طرح حدیث کی اسنادیں، امام عبد اﷲ بن مبارک جو اولیاء وعلماء ومحدثین وفقہا سب کے امام ہیں فرماتے ہیں: لولاالاسناد لقال فی الدین من شاء ماشاء۔ اگراسناد نہ ہوتا توجس کاجودل چاہتادین میں کہہ دیتا۔ شجرہ خوانی سے متعدد فوائد ہیں:

اوّل رسول اﷲﷺ تک اپنے اتصال کی سند کاحفظ۔ دوم صالحین کاذکرکہ موجب نزول رحمت ہے۔ سوم نام بنام اپنے آقایان نعمت کو ایصال ثواب کہ ان کی بارگاہ سے موجب نظرعنایت ہے۔ چہارم جب یہ اوقات سلامت میں ان کانام لیوا رہے گا وہ اوقات مصیبت میں اس کے دستگیرہوں گے۔

رسول اﷲ ﷺفرماتے ہیں: تعرّف الی اﷲ فی الرخاء یعرفک فی الشدۃ۔ رواہ ابوالقاسم بن بشران فی امالیہ عن ابی ھریرۃ وغیرہ عن ابن عباس رضی اﷲ تعالٰی عنہم بسند حسن۔۔ توخوشحالی میں اﷲ تعالٰی کوپہچان وہ مصیبت میں تجھ پرنظرکرم فرمائے گا۔ اس کو ابوالقاسم بن بشران نے امالی میں حضرت ابوہریرہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے اوراسی کے غیر نے حضرت ابن عباس رضی اﷲ تعالٰی عنہما سے سندحسن کے ساتھ روایت کیا۔