تبادلۂ خیال:شمالی سامی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سامی زبانیں جو انتہائی اہم اور کئی زبانوں کی بنیاد ہیں۔ انگریزی میں نام مختلف ہیں اس لیے وہاں کوئی مسئلہ نہیں۔ ہمیں فارسی اور دیگر کی طرح اسے سامی زبانیں (اورالی) کے نام سے بنانا چاہیے یا کوئی اور تفریق ہونی چاہیے۔

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:58, 12 مارچ 2018 (م ع و)

YesY تکمیلبخاری سعید تبادلہ خیال 15:12, 12 مارچ 2018 (م ع و)