تبادلۂ خیال:شیخ عبد القادر جيلانی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یادہانی:اردو ویکیپیڈیا یا ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کا، صارفین کی آراء سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے

براہ مہربانی متنازع موضوعات پر تبادلۂ خیال کرتے وقت تہذیب و شائستگی کا مظاہرہ کریں، فرقہ وارنہ گفتگو سے گریز کریں اور اپنی رائے کو شستہ الفاظ میں پیش کریں، نیز تاریخی واقعات کو فیصلہ کن انداز میں غلط یا درست قرار دینے کے بجائے غیر جانبداری کے ساتھ بیانیہ انداز میں تحریر کریں۔ خیال رہے کہ یہاں مذہبی، سیاسی اور تاریخی موضوعات میں فریقین اور بنیادی/ثانوی/ثلثی مآخذ سے استفادہ کرنے کی کوشش کی جاتی ہے، چناں چہ اگر اس مضمون میں محض ایک نقطہ نظر بیان کیا گیا ہے تو اسے جانبدار باور کرنے کے بجائے آپ دوسرا نقطہ نظر با حوالہ شامل کر سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ویکیپیڈیا پر کسی بھی طرح کی جانبداری کو تخریب کاری سمجھا جاتا ہے۔


دعوة[ترمیم]

الرجاء اعتماد النسخة العربية من وكيبيديا بخصوص سيرة الامام عبد القادر الجيلاني ، لانها معتمدة من قبل جامعة بغداد والاسرة الكيلانية في بغداد ومراجعة تاريخيا . د. عمار جمال الكندي (تبادلۂ خیالشراکتیں)

السلام علیکم ،ناقص مضمون ،غیر مستند حوالوں سے دی گئی یہ معلومات،قابل حذف ہیں۔ میری نظر میں یہ مضمون فوری حذف کیاجانا چاہیے۔اگر ایسے مضامین کی ویکیپڈیا میں کھولی چھوٹ دے دی جائے جانبداری سے کام لیتے ہوے تو ، ایک وقت آئےگا کہ پورا انسائیکلوپیڈیا ہی غیر مستند ہوجائےگا۔ جو مضامین کے اعلی علمی معیار کی بات کرتے ہیں وہ لوگ کہاں چلے گئے؟ ان کی نظریں اس مضمون کی طرف کیوں نہیں پڑتیں؟ ویکی دوست: عبد الرحمن سیڈمی--Think good do good 20:03, 6 اگست 2009 (UTC)

٭ حضرات !ہرکسی کو یہ حق حاصل ہے کوئی مضمون لکھنا چاہتاہے اسے چاہیے کہ اس تعلق سے جو کتابیں مراجع کی حیثیت حاصل ہے،ان کے حوالہ سے لکھے۔ مصدقہ حوالہ جات کے بغیر مضمون میں کہی گئی باتوں کی کوئی اہمیت نہیں رہ جاتی۔ وہ قابل حذف ہوجائے گا۔ لہذا شیخ عبد القادر جیلانی کے تعلق سے آپ جو بھی بات لکھیں ،وہ مضبوط دلیل سے مربوط ہونا چاہیے، آپ پہلے یہ جانیں کہ شیخ کی سیرت پر کون سی کتابیں لکھی گئی ہیں ،اور کون سی کتابیں معتبر ہیں، جو سبھی کے لئے قابل تصدیق ہونا چاہیے، ایسا نہ ہو کہ علمی دنیا اسکی تصدیق نہ کرتی ہو، شیخ کی سیرت پر جو کتابیں مراجع کی حیثیت رکھتی ہیں ان کا حوالہ دیں۔ ایک نظر عبد القادر جیلانی پر لکھے گئے مضمون پر نظر ڈالیں آپ کو اندازہ ہوجائے گا۔ خیر خواہ۔ --سیڑمی 15:04, 9 اگست 2009 (UTC)

كتاب جغرافية الباز الاشهب[ترمیم]

السلام عليكم : يشرفني اهديكم الطبعة الرابعة من كتابي ، جغرافية الباز الأشهب ،قراءة ثانية في سيرة الشيخ عبد القادر الكيلاني وتحقيق محل ولادته وفق منهج البحث العلمي ، دراسة تاريخية ،وهو بالاصل رسالة ماجستير باشراف العلامة عماد عبد السلام رؤوف سنة 2001، الناشر المنظمة المغربية للتربية والثقافة والعلوم ، مدينة فاس ، المملكة المغربية ، 2014 ،وهذا رابط التنزيل المجاني المباشر، http://ask2pdf.blogspot.com/2015/07/kilaniordo.html#.VhP7jPmqqkp (حقوق النشر والتوزيع والترجمة لكل مسلم ومسلمة)

  • وهذا رابط الكتاب والمؤلف يخول كل مسلم ومسلمة ان يهديه لمن يحب وحقوق الطبع لكل مسلم وكذلك الترجمة

تحياتي :

دكتور جمال الدين فالح الكيلاني

استاذ التاريخ والحضارة ببغداد

  • موقعنا على الفيس بوك (د.جمال الدين فالح الكيلاني)

عمدہ مضمون ہے[ترمیم]

نہایت اعلی اور مستند مضمون ہے۔ اسے متنازع کی فہرست سے نکال دیں۔ شکریہ۔ محمد سلیم قادری نقشبندی مجددی Saleemnoori (تبادلۂ خیال) 18:35, 16 جولا‎ئی 2013 (م ع و)

شیخ عبدالقادر جیلانی کا خاندان[ترمیم]

جناب یہ بات تصدیق شدہ ہے کہ سید عبدالقادر جیلانی کا تعلق خانوادئے حضور ختمی مرتبت رسالت مآب سے تھا، جس وجہ سے آپ بااعتبارِ خاندان بنی فاطمی ہاشمی و قریشی ہوئے، جن کے لیے عرب میں لفظ شریف اور عجم میں لفظِ سید کا استعمال ہوتا ہے اس لیے آپ خاندانِ سادات سے ہوئے۔ برائے مہربانی اس غلطی کو جلد از جلد درست فرمائے اس سے کئیں معاملات خراب ہو سکتے ہیں ایک معتبر انسائیکوپیڈیا سائیٹ کو زیب نہیں دیتا کہ غیر تصدیق شدہ بات کو منظرِ عام پر لائے۔ میں ذیل میں کچھ ایسی کتب کے خوالہ جات پیش کر رہا ہوں جو کہ سید عبدالقادر جیلانی کی حیات پر معتبر سمجھی اور مانی جاتی ہیں اور جن کی تصدیق اپنے وقت کی باکمال اور جامع الصفات شحصیات نے کی ہے جن میں شیخ شہاب الدین سہروردی، شیخ عبدالحق محدث دہلوی، شاہ ولی اللہ اور سید مہر علی شاہ صاحبان کے نام سرِ فہرست ہیں۔ شیخ عبدالقادر جیلانی کی شحصیت اور احوال و آثار پر چند کتب بمعہ اسمائے مصنفین و مراتبین: 1 بہجۃ الاسرار از ابو الحسن شنطوفی الاشافعی 2 سفینۃ الاولیا از داراشکوہ 3 قلائد الجواہر از محمد بن یحییٰ 4 اخبار الاخیار از شیخ عبدالحق محدث دہلوی 5 طبقات الکبریٰ از عبدالوہاب شعرانی 6 نفحات الانس از ملا جامی 7 نام و نسب از سید نصیر الدین نصیرؔ گیلانی 8 سیرتِ غوثِ اعظم از عبدالرحیم خاں اس کے علاوہ راقم الحروف 200 سے زائد کتب کے خوالہ جات پیش کرسکتا ہے جو کہ اسکی ذاتی لائبریری میں موجود ہیں۔

راقم الحروف
عامر مسعود عامرؔ چشتی نظامی
03436356302
aamirgolarvi@gmail.com

جناب ان باتوں کو تبادلہ خیال کی بجائے اس مضمون میں باحوالہ پیش فرمادیں وہ200 کتابیں کس کام کی جو صرف ذاتی لائبریری کی زینت ہی رہیں --ابوالسرمد 03:10, 23 اگست 2015 (م ع و)

جناب ذاتی لائبریری محدود نہیں بلکہ کوئی بھی باذوق شخصیت اس سے استفادہ کر سکتی ہیں اور الحمداللہ بہت ساری شخصیات کر رہی ہیں۔ عامر مسعود عامرؔ گولڑوی