تبادلۂ خیال:صاحبزادہ پیر محمد عامر صدیقی السیفی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

صاحبزادہ محمد عامر صدیقی بن صوفی غلام سرور صدیقی نقشبندی بن حاجی محمد دین بن حضرت خواجہ صوفی نظام الدین گرداسپوری بن محمد علی

صاحبزادہ پیر محمد عامر صدیقی[ترمیم]

آپ پیر صوفی غلام سرور نقشبدی کے دوسرے صاحبزادے ہیں اور مرکزی آستانہ عالیہ سیفیہ لاھور سے وابسطہ ہیں۔

تعارف[ترمیم]

صاحبزادہ پیر محمدعامرصدیقی،پیر صوفی غلام سرور نقشبندی مدظلہ العالی کے دوسرے صاحبزادے ہیں جو مرکزی آستانہ عالیہ سیفیہ سے وابسطہ ہیں۔آپ دینی تعلیم (درس نظامی) کے ساتھ اعلی دنیاوی تعلیم بھی رکھتے ہیں۔