تبادلۂ خیال:عبدالرزاق گبول

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کراچی کا معروف علاقہ رزاق آباد عبد الرزاق گبول کے نام سے معنون ہے۔ اُنھوں نے کراچی کے عوام کے لیا بے پناہ سماجی اور خیراتی کام کیے۔ کراچی اور بالخصوص ملیر کی سیاست میں ان کا انتہائی اہم کردار رہا۔ وہ اپنے علاقے کے عبدالستار ایدھی تھے۔ ان کی بے پناہ عوامی خدمات کے صلے میں بیدار جعفری نے ان کی شخصیت اور سماجی کاموں پر ایک کتاب بھی تحریر کی۔ اردو وکی پیڈیا پر ان کے لیے ایک صفحہ مختص ہونا بہت ضروری ہے۔

شکریہ۔ --Gabolbalouch (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:01, 22 جولا‎ئی 2015 (م ع و)محمد عرفان گبول۔

جی اسے حوالہ جات کی ضرورت ہے، جب حوالہ جات نہیں ہوتے تو اہم شخصیت بھی غیر معروف محسوس ہوتی ہے۔ بہر جال انگریزی ویکی پر بھی مضمون موجود ہے جس سے اسے جوڑ دیا گیا ہے۔ اس میں حوالہ جات دیں، بلا حوالہ مواد کوئی خاص حیثیت نہیں رکھتا۔ حوالہ جات کوانگریزی ویکی سے کاپی پیسٹ کیا جا سکتا ہے۔--« عبید رضا » 19:11, 22 جولا‎ئی 2015 (م ع و)
محترم ! میں نے حوالہ جات درج کر دیے۔ پہلے میں مضمون لکھ رہا ہوں پھر اُن کے حوالہ جات لا رہا ہوں۔ کوئی پیج بغیر حوالہ جات کے نہیں رہے گا۔

--Gabolbalouch (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:50, 25 جولا‎ئی 2015 (م ع و)

جی مجھے غلطی ہوئی، یہ نہیں بلکہ بہادر گبول والا مضمون انگریزی ویکی پر تھا اسے جوڑا گیا تھا،۔ آپ اپنی کتاب کا ہی حوالہ شامل کر دیا کریں، اور گبول بلوچ کے مضمون میں اگر تصاویر اور حوالہ جات مکمل کریں تو اسے صفحہ اول پر جکء مل سکتی ہے ایک ماہ کے لیے۔ آپ نے کتاب جن ماخذ سے مرتب کی ہے ان کی ہی حوالہ شامل کر دیں، اور اگر کتاب پر کسی جگہ کوئی تبصرہ شائی ہوا ہے تو، مجھے فیس بک پر ربط دیں۔فیس بک پر میری آئی ڈی--« عبید رضا » 17:56, 25 جولا‎ئی 2015 (م ع و)