تبادلۂ خیال:تقریباً (تاریخ)

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(تبادلۂ خیال:قریباً سے رجوع مکرر)

اسے تقریباً ہونا چائیے، قریباً کو شمس الرحمان فاروقی نے غلط قرار دیا ہے، میں حوالہ تلاش کرتا ہوں۔ مقتدرہ والوں نے غلطی کی ہے یا چھپائی میں غلطی ہوئی ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:44, 26 ستمبر 2017 (م ع و)

اور قوسین میں تاریخ کا لاحقہ ضروری ہے، یہ خاص تاریخ بیان کرنے کے لیے ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:45, 26 ستمبر 2017 (م ع و)
اسی لغت میں approximately، almost، all but وغیرہ یا تقریباً لکھ کر تلاش کریں، لغت کے سارے صفحات میں دیگر جگہوں پر تقریباً آیا ہے۔ قریب ایک لفظ ہے ت کا اضافہ کریں گے تب دوسرا لفظ تقریب بنے گا، اور ا کا اضافہ کرنے سے تقریباً۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:50, 26 ستمبر 2017 (م ع و)
جی، بالکل بجا کہا آپ نے! --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:06, 26 ستمبر 2017 (م ع و)
یہاں Circa لکھیے -- بخاری سعید تبادلہ خیال 17:17, 26 ستمبر 2017 (م ع و)
میں نے بھی دونوں باتیں اسی لغت کے بارے لکھیں ہیں! [1]

--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:52, 26 ستمبر 2017 (م ع و)