تبادلۂ خیال:قومی پرچم

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Untitled[ترمیم]

ہر ملک یا قوم کا اپنا ایک قومی پرچم ہوتا ہے۔۔۔۔۔ اس لیے اس مضمون کا نام پاکستانی قومی پرچم یا قومی پرچم پاکستان ہونا چاہئے۔ اور صفحہ قومی پرچم میں عام تشریح ہونی چاہئے۔ اور دیگر ممالک کے پرچموں کے اگر مضامین ہوں تو انہیں قومی پرچم بھارت (ترنگا سے رجوع مکرر دے کر)، قومی پرچم افغانستان وغیرہ ۔--احمد نثار (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:45, 31 جنوری 2015 (م ع و)

* شُد !!۔۔ محبوب عالم (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:35, 25 جولا‎ئی 2015 (م ع و)
احمد نثار بھائی!

ترنگا کا مضمون موجود ہے۔ بھارت میں بھارتی قومی پرچم کو ترنگا کہا جاتا ہے، مگر حقیقت میں ہر تین رنگوں والے پرچم کے لیے بھی یہی لفظ استعمال کیا جاتا ہے۔ انگریزی نام Tricolour۔--« عبید رضا » 18:17, 25 جولا‎ئی 2015 (م ع و)