تبادلۂ خیال:مبارک بہرائچی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تنقید برائے حذف[ترمیم]

اس صفحہ کو حذف کر دیا جائے کیونکی یہ مضمون بہرائچ کے استاد شعرا کو پسند نہیں آیا اور کہا کہ اسے ہٹا دیا جائے ۔--Faranjuned (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:04, 9 اپریل 2017 (م ع و)

کیا کسی کی ذاتی ناپسندیدگی پر مضمون کو حذف کردیا جائے؟--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:39, 9 اپریل 2017 (م ع و)
جی، ہمارے پاس تو ایسا کوئی معیار نہیں۔ اس کے علاوہ کوئی بھی صارف جب شائع کریں کلک کرتا ہے تو دیا گیا مواد اس کے دائرہ اختیار سے باہر اور ویکی اصولوں کے تابع ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:24, 9 اپریل 2017 (م ع و)
اس مضمون کو برقرار رکھا جائے جب تک منتظمین خود جانچ پڑتال اور پرکھ کر مضمون کو برقرار رکھنے کا فیصلہ نہیں کرلیتے۔شکریہ محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:57, 10 اپریل 2017 (م ع و)

محمد عارف سومرو صاحب ذاتی ناپسندیدگی کی بات نہیں ہے۔بلکہ اردو ادب کی بات ہے ۔یہ اپنا کلام نہیں کہتے بلکہ ایک ایک صاحب سے لکھواتے ہیں جو مجھے پتا چلا ہے تحقیق کے بعد اور استاد شاعروں سے بھی پتا کیا تھا۔--Faranjuned (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:33, 16 اپریل 2017 (م ع و)

بد قسمتی سے اردو میں ماضی میں ایسے کئی شعراء گزرے ہیں اور اس قبیح عادت کے باوجود وہ معروفیت کے دائرے رہے تھے۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:36, 16 اپریل 2017 (م ع و)
محترم Faranjuned صاحب مزمل صاحب کی رائے کوئی بھی صارف جب شائع کریں کلک کرتا ہے تو دیا گیا مواد اس کے دائرہ اختیار سے باہر اور ویکی اصولوں کے تابع ہے آپ نے اوپر پڑھ لی ہو گی۔ اگرمسئلہ یہ ہے جو آپ نے بیان کیا ہے تو حذف کے علاوہ کوئی چارہ نہیں۔ محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:56, 17 اپریل 2017 (م ع و)

مزمل بھائی یہ مضمون کب تک حذف ہوگا؟--Faranjuned (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:49, 20 اپریل 2017 (م ع و)

YesY تکمیل--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:55, 20 اپریل 2017 (م ع و)