تبادلۂ خیال:محمد طیب میلادی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ مضمون درست ہیں --Tayyabmiladi (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:29، 19 نومبر 2019ء (م ع و)

محترم ویکیپیڈیا کی پالیسی برائے ویکیپیڈیا:خود نوشت دیکھیے۔ جس کے مطابق ویکیپیڈیا پر خود نوشت لکھنا متصادم مفاد کی ایک مثال ہے جس کی سختی سے حوصلہ شکنی کی جاتی ہے۔--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:04، 19 نومبر 2019ء (م ع و)
منتظمین کی طرف سے کی گئی ترامیم کو تبدیل نہ کریں۔ خودنوشت لکھنے کی اجازت نہیں جس بنا پر مضمون حذف کیا گیا تھا۔--- آغاجہانگیربخاری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:07، 26 نومبر 2019ء (م ع و)