تبادلۂ خیال:محمدعجم

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تنقید برائے حذف[ترمیم]

یہ مضمون ختم نہیں ہونا چاہئے کیونکہ یہ زیر تعمیر ہے اور یہ مضمون مکمل ہو جائے گا، اس مضمون کو اہم ایرانی شخصیت کے بارے میں ہے۔ Basp1 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:08, 10 فروری 2018 (م ع و)

کیا واقعی میں اتنی اہم شخصیت ہیں؟ فارسی ویکیپیڈیا پر اسے تخلیق کیا گیا اور حذف کر دیا گیا کیوں؟ — بخاری سعید تبادلہ خیال 09:02, 12 فروری 2018 (م ع و)
اسے خارج نہ کرو۔ عظیم عالم۔ مشهور شخص۔ حذف نه کرو۔— سابقہ غیر دستخط شدہ تبصرہ بدست 83.123.214.195 (تبادلۂ خیال)
معروفیت کا ثبوت فراہم کیجیے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:08, 13 فروری 2018 (م ع و)
یہ شخصیت فارسی ویکی پر معروفیت کے معیار پر پورا نہیں اترتی تو اردو ویکی پر معروف کیسے ہوسکتی ہے؟ حذف کر دینا چاہیے۔ محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:18, 14 فروری 2018 (م ع و)

Basp1 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:29, 14 فروری 2018 (م ع و)

  • اسے خارج نہ کرو۔ عظیم عالم۔ مشهور شخص۔ حذف نه کرو . مضمون رکھیں 37.129.240.174 11:02, 14 فروری 2018 (م ع و)


  • رکھیں یہ اہم ہے کیونکہ یہ سائنسی تنظیم کا بانی ہے وہ کئی اداروں کے بانی ہیں، بشمول:
  1. خلیج فارس مرکز مطالعہ
Homaaaa (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:20, 15 فروری 2018 (م ع و)
@Hindustanilanguage: بھائی پتا نہیں کیوں مجھے یہ سب ایک ہی صارف کی جرابی کٹھ پتلیاں لگ رہی ہیں۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 12:13, 15 فروری 2018 (م ع و)
  • مشهور شخص۔ مضمون رکھیں [2]
  • یہ معروف فرد ہی۔ جناب محمد عارف کا فیصلہ اور رائے سچ نہیں ہے . عرب، اردو اور انگریزی میڈیا نے ڈاکٹر محمد عجم سے بات چیت کی ہے، مثال کے طور پر، اس لنک میں نیشن: [3]
Maahmaah (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:01, 19 فروری 2018 (م ع و)
  • جناب سعید بخاری صاحب براہ مہربانی حذف ٹیگ کو ہٹا دیں
  • He is famous, I would like to request Mr. Saeed Bukhari to remove the delete tag from the article.
Galexi20 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:09, 21 فروری 2018 (م ع و)