تبادلۂ خیال:مراۃ الاخبار

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سوال[ترمیم]

غالبًا اس کا صحیح نام مرآۃ الاخبار ہے۔ براہ کرم رہنمائی فرمایئے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:22، 23 جولائی 2018ء (م ع و)

محترم مزمل صاحب، کتابوں میں الگ الگ املا دیئے گئے ہیں۔ ان میں سے کچھ کتب کے حوالے اور ان میں موجود املا یوں ہیں:
محمد عتیق صدیقی، ہندوستانی صحافت، ص 42 (املا: مراۃ الاخبار)
محمد افتخار کھوکھر، صحافت کی تاریخ، مقتدرہ قومی زبان اسلام آباد، 1995ء، ص 28 (املا: مراہ الاخبار)
شکریہ --محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:24، 24 جولائی 2018ء (م ع و)