تبادلۂ خیال:مزہ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عنوان تبدیلی[ترمیم]

اردو میں Taste کے لئے ذائقہ مستعمل ہے جبکہ مزہ کو سن کر Enjoy یا Fun یا Delicious سمجھ آتا ہے ۔ اس لئے میری تجویز ہے کہ اس صفحہ کا عنوان ذائقہ کیا جائے۔۔۔تمام ساتھیوں سے گزارش ہے کہ وہ اپنی رائے دیں۔۔  ★★سلطنت عثمانیہ کا پرچمابنِ سیفپاکستان کا پرچم★★  04:39، 27 اگست 2022ء (م ع و)

حمایتyes[ترمیم]

تنقیدno[ترمیم]

منتقلی ذائقہ[ترمیم]

اردو لفظ ہے، کسی بھی چیز کے چھکنے سے لذت محسوس ہو ذائقہ کہلاتا ہے

جیسے آم کا ذائقہ میٹھا ہوتاہے

لیموں کا ذائقہ کڑوا ہوتا ہے

مرچ کا ذائقہ نمک کا ذائقہ اور خوشبو کا رنگت سے ذائقہ بھی ہوتا ہے