تبادلۂ خیال:مورس ماتھرلنک

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تلفظ[ترمیم]

@Arif80s اور Tahir mq: شاہد احمد دہلوی نے اس فنکار کے ایک مشہور ڈرامے "جائیزل" کا "نرگس جمال" کے نام سے ترجمہ کیا تو سرورق پر اس کے مصنف کا نام "مارس میٹرلنک" درج کیا تھا۔ کیا موجودہ عنوان درست ہے یا شاہد صاحب کے ہجے قبول کیے جانے چاہئیں؟ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 21 فروری 2019ء، بوقت 11 بج کر 58 منٹ (بھارت)

"مورس ماتھرلنک" اور "مارس میٹرلنک" دونوں درست نہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:25، 23 فروری 2019ء (م ع و)