تبادلۂ خیال:مہاجر قوم

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کیوں اس مضمون کو زمرہ All pages needing clean up میں رکھ دیا ہے؟--فیروز اردووالا (تبادلۂ خیال) 16:02, 28 جون 2012 (UTC)

مہاجر شخصیات
گنجان آبادی والے علاقے
 پاکستان
 ریاستہائے متحدہ150,000
 سعودی عرب120,000
 کینیڈا80,000
 متحدہ عرب امارات50,000
 مملکت متحدہ25,000
زبانیں
ہندی، گجراتی
مذہب
ہندو،اسلام

مہاجر شخصیات یا اردو بولنے والے نہیں بلکہ مہاجر شخصیات ایسی شخصیات کو کہتے ہیں جو ہندستان سے پاک بھارت علیحدگی کے بعد بھارت سے ہجرت کر کے پاکستان آ گئے۔ ان میں سے زیادہ لوگ بھارت کے مسلم اقلیتی مقامات پر آباد تھے۔ انہیں مہاجر یا ہندستانی پکارا جاتا ہے۔ ❌❌ ان میں سے کچھ لوگ صحابیوں کی بھی اولادیں ہیں.❌❌


15:42، 29 نومبر 2020ء (م ع و)