تبادلۂ خیال:میرے نام پر نہیں

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نام مضمون[ترمیم]

یہ اردو عنوان کیا اردو اخبارات سے لیا گیا ہے؟--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:19, 30 جون 2017 (م ع و)

جی نہیں! حیرت اس بات کی ہے کہ یہاں کے اردو اخبارات نے اس کا خاص تذکرہ نہیں کیا، جبکہ انگریزی اخبارات میں کافی کوریج موجود ہے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:25, 30 جون 2017 (م ع و)
عنوان صحیح مفہوم نہیں دے رہا۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:48, 30 جون 2017 (م ع و)
اس سلسلے کا ایک دلچسپ سوشل میڈیا حوالہ یہاں دیکھ سکتے ہیں۔ بہرحال، عنوان کے بارے میں چند تجاویز:
  • ناٹ ان مائی نیم
  • ناٹ ان مائی نیم (بھارت کی احتجاجی مہم)
  • بے گناہوں کا میرے نام سے نہیں ہوگا
  • 2017ء میں مسلمانوں اور دلتوں پر مظالم کے خلاف بھارت میں احتجاج --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:33, 30 جون 2017 (م ع و)
موجودہ عنوان انگریزی ناٹ ان مائی نیم سے بہت مختلف مفہوم دے رہاہے۔ میرے نزدیک اس کا اردو مفہوم ”میرے نام پر نہیں“ ہے۔ دوسری تجویز ہے کہ اسے ناٹ ان مائی نیم ہی کر دیا جائے۔ امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:44, 30 جون 2017 (م ع و)
تائید برائے تجویز دوم (ناٹ ان مائی نیم ہی کر دیا جائے) کیونکہ دیگر تجاویز شاید ہماری وہ اختراعات ہوں گی جو ویکی دنیا ہی میں محدود رہیں گی۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:53, 30 جون 2017 (م ع و)
میرے نام پر نہیں تائید--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:05, 30 جون 2017 (م ع و)
میرے نام پر نہیں تائید. (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:25, 1 جولا‎ئی 2017 (م ع و)
تائید برائے "میرے نام پر نہیں (احتجاج)"۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  05:31, 1 جولا‎ئی 2017 (م ع و)
YesY تکمیل۔ میرے نام پر نہیں ۔---امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:21, 7 جولا‎ئی 2017 (م ع و)