تبادلۂ خیال:میک او ایس

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تلفظ[ترمیم]

اس کا تلفظ میک او ایس ہی ہے۔ اہم انگریزی کی طرح ملا کر نہیں لکھ سکتے ورنہ میکاوایس لکھا جائے گا۔ اس کا تلفظ سننے کے لیے ویڈیوز یہاں موجود ہیں۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:20، 12 فروری 2020ء (م ع و)