تبادلۂ خیال:پریسبیٹیرین کلیسیا

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عنوان[ترمیم]

میری رائے میں اس اصطلاح کا اردو متبادل مشائخیت یا مشیخیت اختیار کیا جا سکتا ہے۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 18 دسمبر 2017ء، بوقت 2 بج کر 15 منٹ (بھارت)

اوکسفرڈ انگریزی اردو لغت میں اس کا متبادل "بزرگواری نظام" لکھا ہے جسے یہاں اختیار کیا جانا چاہیے۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 18 دسمبر 2017ء، بوقت 2 بج کر 19 منٹ (بھارت)
علامہ برکت صاحب (مسیحی مصنف) کے کتابوں میں یہی نام لکھا پایا ہے۔ آپ نے کہیں (کسی کتاب میں) "مشیخیت" لکھا پایا ہے تو ضرور آگاہ کریں۔ پریسبیٹیرین کلیسیا نے اپنے مشنری سرزمین پاک و ہند میں بھیجے تھے اُس وقت بھی وہ یہی نام لیتے تھے خود چارلس ولیم فورمن بھی یہی نام لیتے تھے۔ اور وہ بزرگواری نظام اس Presbyterian کے لیے نہیں ہے وہ en:Presbyterian polity کے لیے ہے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 08:55, 18 دسمبر 2017 (م ع و)
تو اسے بزرگواریت کر لیتے ہیں۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 18 دسمبر 2017ء، بوقت 3 بج کر 16 منٹ (بھارت)
میں خودساختہ ترجمے کے حق میں نہیں۔ پھر پروٹسٹنٹ کو بھی احتجاجی کریں؟— بخاری سعید تبادلہ خیال 09:56, 18 دسمبر 2017 (م ع و)
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ خود ساختہ کیونکر ہے؟ اوکسفرڈ کے معتبر لغت میں اس کا اندراج ہے۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 18 دسمبر 2017ء، بوقت 5 بج کر 25 منٹ (بھارت) 11:55, 18 دسمبر 2017 (م ع و)
لغت میں ضرور ہے مگر مستعمل نہیں یا یوں کہیں یہ ترجمہ آکسفورڈ تک ہی محدود ہے مسیحی عالم کی یا پھر کسی بھی مصنف کی کتاب کا حوالہ دے دیجیے جس نے بزرگواریت، مشیخیت وغیرہ کا استعمال کیا ہو تو میں خوشی خوشی اس مضمون کو آپ کے مطلوبہ عنوان کی طرف منتقل کردوں گا۔ شکریہ— بخاری سعید تبادلہ خیال 12:42, 18 دسمبر 2017 (م ع و)
مضمون میں آکسفورڈ لغت کے حوالے سے اس کا ترجمہ بھی درج کر دیں۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:37, 22 دسمبر 2017 (م ع و)
YesY رجوع مکرر بھی بنادیا گیا ہےبخاری سعید تبادلہ خیال 15:09, 22 دسمبر 2017 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (اکتوبر 2022)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے پریسبیٹیرین کلیسیا پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 10:42، 26 اکتوبر 2022ء (م ع و)