تبادلۂ خیال:کتاب دانی ایل

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

دانی ایل[ترمیم]

اس کو کتاب دانی ایل کیا جائے مسیحیت میں دانی ایل ہے دانیال اسلامی ہے حماد سعید تبادلہ خیال 08:34, 24 اپریل 2017 (م ع و)

لفظ دانیال کا تعلق مذہب سے نہیں بلکہ لسان سے ہے اور یہی اردو میں بھی مقبول ہے جیسے عربی فارسی والے بھی مغربی ناموں کو اسی طرح لکھنے کے بجائے اپنے ہاں رائج کو فوقیت دیتے ہیں لہزا اس عنوان کو اسی میں ہی لکھا جائے نیز اردو بولنے والے مسیحی بھی ڈینیل کے بجائے دانیال ہی لکھتے بولتے ہیں۔صارف محمد افضل — سابقہ غیر دستخط شدہ تبصرہ بدست محمد افضل (تبادلۂ خیالشراکتیں)
محمد افضل صاحب اردو میں دانی ایل کہا جاتا ہے(اردو مسیح)۔دانیال، دانیال علیہ السلام کے لئے کہا جاتا ہے اسی طرح ابراہیم علیہ السلام کو اردو مسیح ابرام یا ابراہم کہتے ہیں حماد سعید تبادلہ خیال 08:34, 24 اپریل 2017 (م ع و)
یہاں تو دانی ایل ہے؟ حماد سعید تبادلہ خیال 08:40, 24 اپریل 2017 (م ع و)
چونکہ ارباب اختیار اس عنوان کی تبدیلی کا حتمی دو ٹوک فیصلہ، ہماری رائے کو قابل التفات سمجھے بنا ہی فرما چکے ہیں لہذا میں اپنا اور آپکا وقت اس بے کار بحث میں ضائع کرنا نہیں چاہتا۔صارف افضل
افضل بھائی، یہ مضمون اردو کی کتاب مقدس سے لیا گیا ہے، میں نے مضمون میں تو دانی ایل ہی لکھا تھا لیکن عنوان دانیال کر دیا تھا۔ اب بائبل کے کئی نسخے چیک کیے ہر جگہ دانی ایل ہی لکھا ہے، اسی وجہ سے صفحے کو منتقل کر دیا۔ باقی جہاں تک لسان کی بات ہے تو سر میں اسے دانیال ہی بولتا ہوں اور بولتا رہوں گا۔ جس دن بائبل شائع کرنے والوں نے کسی نسخے میں دانی ایل کر دیا ہم بھی کر دیں گے۔ اردو بائبل میں جیکب کی بجائے یعقوب لکھا ہوتا ہے، ہم وہی استعمال کرتے ہیں، جوزف کی جگہ یوسف اور جوڈا کی جگہ یہوداہ استعمال ہوتا ہے تو ہم بھی وہی استعمال کرتے ہیں۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:13, 24 اپریل 2017 (م ع و)--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:13, 24 اپریل 2017 (م ع و)
بہت اچھے! حماد سعید تبادلہ خیال 11:19, 24 اپریل 2017 (م ع و)
بجا فرمایا، امین بھائی! --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:38, 24 اپریل 2017 (م ع و)