تبادلۂ خیال:کعب بن زید

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نام[ترمیم]

اس مضمون میں ایک نام عجیب طرح سے مذکور ہے عامر بن طفيل كلابی۔ مجھے لگتا ہے کہ ربط پورا ہونا چاہیے یعنی عامر بن طفيل كلابی۔ مضمون بعد میں کسی کے لکھنے یہ آسمانی رنگ کا ہوجائے۔ بہرحال نام میں فی الوقت رہنمائی فرمایئے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:58, 25 اپریل 2017 (م ع و)

عامر بن طفیل مکمل نام ہے لیکن عربی والے عامر بن الطفيل الكلابي العامري الهوازني لکھتے ہیں۔ حماد سعید تبادلہ خیال 10:14, 25 اپریل 2017 (م ع و)
ہم کیا لکھیں؟ موجودہ متن تو عجیب سا لگ رہا ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:22, 25 اپریل 2017 (م ع و)
میرے خیال سے عامر بن طفیل ہی بہتر رہے گا۔ حماد سعید تبادلہ خیال 10:39, 25 اپریل 2017 (م ع و)
اب سرمد بھائی نے بہتر کردیا ہے متن جزاک اللہ سرمد بھائی ۔۔ حماد سعید تبادلہ خیال 10:42, 25 اپریل 2017 (م ع و)
بہت اچھے! سرمد بھائی !--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:25, 25 اپریل 2017 (م ع و)