تبادلۂ خیال:کمپیوٹر

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Addition from Mr. Quqness[ترمیم]

ققنس صاحب اگر ہر مطلب نام سےصاف ظاہر ہوتا تو ہمیں ویکیپیڈیا کی ضرورت ہی نہ ہوتی، اور لکھا نہی کہ کمپیوٹر کو سمجھا بہی اور بتا بہی سکتے ہیں؟ اور اگلے جملہ میں جو لکھا ہے وہ میرے خیال میں اوپر پہلے لکھا جا چکا ہے۔ اس لیے تھوڑی سی سنجیدگی اچھی رہےگی کیونکہ کسی دوست کو نہی سمجھا رہے بلکہ یہ انسائیکلوپیڈیا ہے

بٹ کوائن[ترمیم]

یہ ایک تصوراتی کرنسی ہے جس کی خرید اور فروخت انٹرنیٹ کے ذریعے کی جاتی ہے یہ بلاک چین نامی تیکنیک کو استعمال کر کے بنائی گئی ہے اس کے کام کرنے کہ طریقہ یہ ہے کہ آپ یا تو بٹ کوئن خرید لیں یہ مائننگ مشین کے ذریعے بٹ کوئن کا کچھ حصہ حاصل کر لیں اس کے لیئے آپ کے پاس ایک طاقتور کمپیوٹر کا ہونا ضروری ہے جو پیچیدہ مسائل (کمپیوٹر کے مسائل) کو ایک مخصوص وقت میں حل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو یہ دراصل ایک بکھرا ہوا کھاتہ ہے اور بلاک چین سے جُڑی ہوئ ہر ترسیل کا ریکارڈ اس طرح رکھتا ہے کے کے ہر رکن کی ہر ترسیل سے نے صرف باخبر ہوتا ہے بلکہ اس کی ترسیل کی تصدیق یہ نفی بھی کرتا ہے۔ Apk4sale (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:37، 22 نومبر 2020ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جولا‎ئی 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے کمپیوٹر پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 07:21، 1 جولائی 2021ء (م ع و)