تبادلۂ خیال:گجرات (پاکستان)

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

خاور صاحب ہم وکی پیڈیا پر ایسا مواد نہیں رکھ سکتے، یاد ہے آپ کو ۔۔آپ نے امریکہ مضمون میں میری نعرہ بازی ضائع کی تھی۔ وہ ہی بات یہاں بھی لاگو ہے۔ اگر آپ پھر بھی اس تحریر کے رہنے پر اصرار کرتے ہیں تو اپنی بات کی دلیل میں کوئی کتابی حوالہ دیں۔

شاید آپ کو میری بات ناگوار گزے مگر انگریزی وکی پیڈیا -جس کی ہم تقلید کرتے ہیں- وہاں ایسے ہی ہوتا ہے۔

اپنی راۓ سے ضرور آگاہ کیجیۓ گا۔سیف اللہ 06:36, 5 جون 2006 (UTC)

آپ كى بات اصولوں پر صحيح هے اس لئيے جيسا اچها لگتا كر ليں ـ خاورkhawar
گجرات كى كيٹگرى اور اس ميں معاشرى پەلو كے نام سے بنايا گيا مضموں ميرى تحرير سے بهى بەتر هے ـ ميرے خيال ميں اس طرح ٹهيكـ هے ـ خاورkhawar

==

</nowiki>--84.92.167.70 15:34, 10 مئی 2007 (UTC)


  1. REDIRECT [[Insert text

Left-aligned text

]]

گجرات شہر کی تاریخ بیان کرنے میں بد دیانتی سے کام لیا گیا ۔گجرقبیلہ جس کے نام پر گجرات شہر اور اس کے دیہات ہیں اسے نظر اندا زکیا گیا ہے ۔چوہدری ظہیر نون

Edit request on 29 دسمبر 2012[ترمیم]

 (مضمون محمد ادریس ولی گجر مانسہرہ پاکستان ) گجر قوم ایک عظیم قوم ہے یہ قوم ایشیا کی بلکہ دنیا کی ایک بڑی قوم ہے اور اس قوم کے نام پر ایشیا کے بڑےبڑے شہروں کے نام آج بہی اس کی گواھای دیتے ہیں ۔