تبادلۂ خیال:گھریلو نسخے

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

@Yethrosh اور Hindustanilanguage: بھائیان، کیا یہ مضمون غلط مربوط نہیں؟— ابن سعید تبادلہ خیال 12:54، 16 ستمبر 2019ء (م ع و)

@BukhariSaeed: صاحب، بہت شکریہ کہ آپ گفت و شنید میں یقین رکھتے ہیں اور ناچیز کو کسی قابل سمجھتے ہیں۔ تاہم انتظامی حلقے میں کچھ ارکان کے یکطرفہ فیصلوں، مباحثوں اور گفت و شنید میں عدم ایقان اور مسلسل ترمیمی جنگ کی وجہ سے میں کسی بھی انتظامی فیصلہ سازی سے خود کو الگ کر رہا ہوں۔ آپ ان ہی قابل اور باصلاحیت اصحاب سے مشورہ فرما سکتے ہیں۔ شکریہ اور میری نیک تمنائیں ہمیشہ آپ کے ساتھ رہیں گی۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:16، 16 ستمبر 2019ء (م ع و)
@مزمل بھائی: خیریت کچھ ہوگیا ہے کیا؟ مجھے علم نہیں۔— ابن سعید تبادلہ خیال 16:19، 16 ستمبر 2019ء (م ع و)
میری نظر Home remedy پر پڑی۔ شاید یہ مضمون ہوم ریمیڈی کے ساتھ جڑا تھا مگر وہاں یہ اب قطعے میں ضم کر دیا گیا ہے۔ Traditional medicine کا ذیلی قطعہ Home remedies دیکھا جا سکتا ہے۔— ابن سعید تبادلہ خیال 16:22، 16 ستمبر 2019ء (م ع و)
لیکن ہمیں چاہیے کہ اسے ضم کرنے کی جگہ باقی رکھیں۔ اور روایتی طب کے عنوان سے نیا مضمون بنا لیں، کیا کہتے ہیں؟— ابن سعید تبادلہ خیال 16:23، 16 ستمبر 2019ء (م ع و)
@مزمل بھائی: احقر نے میدان مار لیا d:Q1646582 دیکھیے درست ربط تلاش کر لیا۔ کیا اسے وہاں منتقل کر دیا جائے؟— ابن سعید تبادلہ خیال 16:30، 16 ستمبر 2019ء (م ع و)
بالکل --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:33، 16 ستمبر 2019ء (م ع و)
شد mmابن سعید تبادلہ خیال 16:37، 16 ستمبر 2019ء (م ع و)