تبادلۂ خیال:ہند بنت عمرو بن حرام

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نام میں اگر دادا کا نام نہ لکھا جائے تو بہتر ہے--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:37, 14 نومبر 2015 (م ع و)

عربی ناموں میں شخصیت کی پہچان کے لیے یہ طریقہ استعمال کیا جا رہا ہے، کیوں کہ بہت سے نام ایک جیسے ہیں، ایک باپ اور بیٹا کا جو نا مہے وہی دوسرے باپ، بیٹا کا بھی مل جاتا ہے۔ اسی طرح خواتین کا ہے۔ ہاں اگر اس تجویز کی دوسری وجہ ہے تو وہ بیان کریں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:49, 14 نومبر 2015 (م ع و)
بجا فرمایا آپ نے۔ مگر ضابطہ یہ ہو کہ عربی تمام نام باپ کے ساتھ ہوں بس مگر جہاں مجبوری ہوتی جائے صرف وہاں دادوں کو ساتھ لاتے جائیں حسب حاجت۔--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:29, 14 نومبر 2015 (م ع و)