بحیرہ تسمان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Tasman Sea سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
بحیرہ تسمان
Tasman Sea
Locatie Tasmanzee.PNG
Location
Tasman Sea.jpg
بحیرہ تسمان کا نقشہ
مقام جنوبی بحر الکاہل
متناسقات 40°S 160°E / 40°S 160°E / -40; 160
طاس ممالک آسٹریلیا، نیوزی لینڈ
زیادہ سے زیادہ لمبائی 2,800 kمیٹر (1,700 میل)
زیادہ سے زیادہ چوڑائی 2,200 kمیٹر (1,400 میل)
جزائر جزیرہ لارڈ ہاو, جزیرہ نارفولک
Benches لارڈ ہاو رائیز
آبادیاں نیو کیسل, سڈنی, وولونگونگ, آکلینڈ, ویلنگٹن

بحیرہ تسمان (Tasman Sea) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان جنوبی بحر الکاہل میں ایک مختتم بحیرہ ہے جو تقریبا 2،000 کلومیٹر (1،200 میل) چوڑا ہے۔ بحیرہ کا نام ولندیزی مستکشف ایبل جانزون تسمان (Abel Janszoon Tasman) کے نام پر ہے۔ پہلا مندرج یورپی مستکشف جس نے نیوزی لینڈ اور تسمانیا کا دورہ کیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔