ٹیکسی ٹو د ڈارک سائڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Taxi to the Dark Side سے رجوع مکرر)
ٹیکسی ٹو د ڈارک سائڈ
Theatrical release poster
ہدایت کارAlex Gibney ایلکس گِبنی
تقسیم کارTHINKFilm
تاریخ نمائش
30 اپریل 2007
دورانیہ
106 min.
زبانانگریزی

یہ امریکی فوج کی دہشت گردی کو اُجاگر کرنے والی ایک انعام یافتہ سچے واقعات پر مبنی فلم ہے۔ افغانستان میں امریکی فوجی ایک مقامی ٹیکسی ڈرائیور دلاور کو قید کرنے کے بعد بے جاہ اور ظالمانہ تشدد سے ہلاک کر دیتے ہیں۔