متعدی تعلق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Transitive relation سے رجوع مکرر)
اصطلاح term

متعدی

transitive

ریاضیات میں طاقم X پر تثنیہ تعلق R متعدی ہو گا اگر جب بھی عنصر a کا تعلق عنصر b سے ہو اور پھر b کا تعلق عنصر c سے ہو، تو a کا بھی تعلق b سے ہو۔

ریاضیاتی علامت میں:

,

یا مختصراً

.

متعدی جزوی مرتب اور مساواتی تعلق دونوں کی کلیدی خصیت ہے۔