ٹرائے اونس
(Troy ounce سے رجوع مکرر)
ٹرائے اونس شاہی ناپ تول کی اکائی ہے۔ موجودہ دور میں یہ قیمتی دھاتوں کا وزن ناپنے کے کام آتی ہے۔ انگریزی میں اس کا مخفف oz t کیا جاتا ہے۔ ایک ٹرائے اونس 31.1034768 گرام کے برابر ہوتا ہے اور تقریباً 1.09714 اونس کے برابر ہوتا ہے۔