ریاستہائے متحدہ روٹ 66

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(U.S. Route 66 سے رجوع مکرر)
لوا خطا ماڈیول:Infobox_road/route میں 107 سطر پر: bad argument #1 to 'wikitext' (string or number expected, got boolean)۔
Will Rogers Memorial Highway
Route information
Length2,451 میل (3,945 کلومیٹر)
Existed26 نومبر 1926ء (1926ء-11-26)–27 جون 1985 (1985-06-27)
Tourist
routes
NSB marker.svg
Major intersections (In 1947)[1]
West endInvalid type: US 1926-Alt in Santa Monica, CA
Section 2
Major intersections
East endInvalid type: US 1926 / Invalid type: US 1926 in Chicago, IL
Location
CountryUnited States
Highway system

ریاستہائے متحدہ روٹ 66 (انگریزی: U.S. Route 66) جسے ول راجرز ہائی وے (Will Rogers Highway) اور عام طور پر روٹ 66 (Route 66) کہا جاتا ہے، امریکی ہائی وے نظام میں اصل ہائی ویز میں سے ایک تھی۔ روٹ 66 11 نومبر 1926 کو بنی۔ [2] یہ ہائی وے جو امریکا کی سب سے زیادہ مشہور سڑکوں میں سے ایک بن گئی، اصل میں شکاگو، الینوائے سے شروع ہو کر مسوری، کینساس، اوکلاہوما، ٹیکساس، نیو میکسیکو اور ایریزونا سے ہوتے ہوئے سانتا مونیکا، کیلیفورنیا پر ختم ہوتی تھی۔ اس کی اصل لمبائی 2،448 میل (3،940 کلومیٹر) تھی۔ [3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1/Utilities میں 38 سطر پر: bad argument #1 to 'ipairs' (table expected, got nil)۔
  2. "Route 66 Timeline"۔ Legends of America۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 15, 2012 
  3. "A table of mileposts for the original US 66 alignment of 1926"۔ Route 66 Web & Atlas۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 15, 2012 

مقبول ثقافت میں[ترمیم]

روٹ 66 کا استعمال عام امریکی ثقافت میں ہوتا ہے۔

  • کارز (فلم) میں روٹ 66 کا اہم ذکر ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]