اولورو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Uluru سے رجوع مکرر)

اولورو یا آئرز روک (انگریزی: Uluru, Ayers Rock) آسٹریلیا کے وسط میں واقع دنیا کی سب سے بڑی چٹان ہے جو آسٹریلیا کے اصل ایب اوریجنل باشندوں کا مقدس مقام بھی ہے۔ یہ دنیا کے مشہور ترین سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے اور اس کی وجہ شہرت دن کے مختلف اوقات میں اس کا مختلف رنگ اختیار کرنا ہے۔ یہ چٹان کا محیط 9.4 کلومیٹر (5.8 میل) قطر کی حامل ہے اور اس کی بلندی 1142 فٹ (348 میٹر) ہے۔ مقامی باشندے اس پر چڑھنے کو اچھا نہیں سمجھتے اس لیے حکومت آسٹریلیا نے اس پر چڑھنے پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔ یہ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل ہے۔

اولورو