United States customary units

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

امریکی پیمانہ میزان (United States customary units) سے مراد وہ پیمانے ہیں جو اشیاء کو ماپنے کے لیے امریکہ میں استعمال کیے جاتے ہیں۔ امریکی پیمانہ میزان اصل میں تو برطانوی پیمانہ میزان کی بیان پر ہی تشکیل دیا گیا تھا۔ امریکہ کی آزادی سے پہلے بھی امریکہ میں برطانوی پیمانے ہی استعمال ہوتے تھے۔تاہم 1824 میں برطانیہ نے اپنے پیمانہ میزان میں بہت تبدیلیاںکی جس کے بعد امریکی اور برطانوی پیمانہ نظام میں کافی فرق آ گیا ہے۔