ظرف (کیمیاء)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Valence سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search

علم کیمیاء میں ظرف یا valency سے مراد کسی بھی جوہر یا جذر یعنی radical کی وہ استداد یا صلاحیت ہوتی ہے کہ جس کے ذریعہ وہ دیگر جوہروں کے ساتھ کیمیائی بند (chemical bond) بناتا ہے۔