ویکیپیڈیا:خودکار خلاصہ ترمیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ویکیپیڈیا:AES سے رجوع مکرر)

میڈیاویکی سافٹ ویئر میں عمومی تبدیلیوں کے لیے خودکار خلاصہ ترمیم پہلے سے رکھے گئے ہیں۔ یہ خلاصے حالیہ تبدیلیوں، صفحہ کے تاریخچوں اور شراکتوں کی فہرست میں دکھائی دیں گے، جب تک کہ آپ اپنی خود کی خلاصۂ ترمیم نہ دے دیں۔


اگر کوئی صارف ترمیم کا خلاصہ فراہم کرنے میں ناکام رہے تو خودکار ترمیمی خلاصہ پانچ مختلف اعمال کے لیے خلاصہ فراہم کردے گا:

  • صفحہ خالی کرنے پر
  • پورے صفحہ کو کسی دوسرے مواد سے تبدیلی کرنے پر
  • نیا صفحہ بنانے پر (خلاصے میں مضمون کے پہلے 200 الفاظ نظر آئیں گے)
  • ترمیم رد یا استرجع کرنے پر