وارپ ڈرائیو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Warp drive سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search

وارپ ڈرائیو (warp drive) مستقبل میں تیز رفتار سفر کے لئے ایک مفروضہ ہےوارپ ڈرائیو کچھ اس طرح کام کرے گا کہ جیسے آپ کسی دری پر بیٹھے ہوں اور اُس دری کے کنارے پر کوئی کتاب پڑی ہوئی ہے، آپ بجائے اُٹھ کر کتاب کے پاس جانے کے وہیں بیٹھے بیٹھے دری کو فولڈ کریں تو کتاب خودبخود آپ کے پاس آجائے گی، لہٰذا اگر ہم زمان و مکاں کی چادر کو فولڈ کریں تو خود سفر کیے بغیر کائناتی فاصلوں کو سمیٹ سکتے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]