William Schelter

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

ولیم فریڈرک شکیلٹڑ (پدائش 1947ء[1] -وفات 30 جولائی 2001ء) کینیڈا میں پیدا ہوا۔ جامعہ مک‌گِل سے ریاضییات میں 1972ء میں پی ایچ ڈی کی سند حاصل کی- عمر بھر امریکی جامعہ ٹیکساس میں استاد رہا۔ مکسما شمارندی الجبرا نظام، اور دوسرے آزاد مصدر مصنع لطیف پر پر کام کی وجہ سے مشہور ہوا۔ روسی عورت سے شادی کرنے روس گیا جہاں دل کا دورہ پڑنے سے موسم گرما 2001ء میں 54 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا۔


  1. ^ In memoriam. Access in 2007-07-05.