آدرے ہیپبورن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آدرے ہیپبورن
(انگریزی میں: Audrey Hepburn ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Audrey Kathleen Ruston ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 4 مئی 1929ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسلز شہر [8]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 20 جنوری 1993ء (64 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات قولن سرطان   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ [9]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ خاکی   ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
مناصب
یونیسف کے خیر سگالی سفیر [10][11]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1988  – 1993 
عملی زندگی
استاذہ کونٹائن کولیئر   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ منچ اداکارہ [12]،  ماڈل [10]،  فلم اداکارہ [10]،  انسان دوست ،  رقاصہ ،  بالٹ رقاصہ [13][10]،  ادکارہ [14][15]،  انسان دوست [14]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان ولندیزی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [16][17]،  ولندیزی زبان ،  فرانسیسی [17]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل اداکاری [18]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوکریاں یونیسف   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں دی ننز اسٹوری (فلم) ،  مائی فیئر لیڈی   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
اسکرین ایکٹرز گلڈ اعزاز (1993)
ایمی اعزاز   (1993)
گرامی اعزاز   (1993)
پرائم ٹائم ایمی ایوارڈ   (برائے:Gardens of the World with Audrey Hepburn ) (1993)[19]
 صدارتی تمغا آزادی   (1992)
اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم (1980)[20]
آسکر اعزاز   (1954)
ٹونی اعزاز برائے ناٹک کی بہترین اداکارہ (برائے:Ondine, ou La naïade ) (1954)
 گولڈن گلوب اعزاز (1954)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (برائے:Roman Holiday ) (1954)[13]
گولڈن گلوب ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ – موشن پکچر ڈراما (برائے:Roman Holiday ) (1953)
تھیٹر ورلڈ ایوارڈ (1952)[21]
 نشان فنون و آداب (فرانس)   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (1968)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (1962)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (1960)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (1955)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (1954)  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

آدرے ہیپبورن ( پیدائشی نام : آدرے کیتھلین رسٹن؛ 4 مئی 1929- 20 جنوری 1993) ایک برطانوی اداکارہ اور فلاح انسانی کارکن تھی۔ وہ ہالی وڈ کے سنہرے دور میں فیشن اور فلم کا ایک بڑا نام تھی۔ امریکی فلم انسٹی ٹیوٹ نے ہیپبورن کو ہالی وڈ کے سنہرے دور میں پردہ سیمیں کی تیسری عظیم ترین صنف نازک لیجنڈ کا خطاب دیا تھا اور ہال آف فیم میں دنیا کی خوش لباس ترین خواتین کی فہرست میں شمار ہوتی تھی۔

آدرے بیلجیئم کے کیپٹل ریجن برسلز کے شہر ایلسنے میں پیدا ہوئی اور اس کا بچپن بیلجیئم ، برطانیہ اور نیدرلینڈز میں بسر ہوا۔ آدرے نے ایمسٹرڈیم میں سونیا گاسکل سے بیلے رقص کی تعلیم حاصل کی۔ 1948ء میں وہ لندن چلی گئی جہاں اس نے ماریہ ریمبرٹ کی نگرانی میں بیلے کی تربیت جاری رکھی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب Audrey Hepburn — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12360908f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Audrey-Hepburn — بنام: Audrey Hepburn — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  4. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6bs10xb — بنام: Audrey Hepburn — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/44925 — بنام: Audrey Hepburn — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/80383 — بنام: Audrey Kathleen Ruston — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/475 — بنام: Audrey Hepburn — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000700695 — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جنوری 2023
  9. https://www.britannica.com/biography/Audrey-Hepburn
  10. ^ ا ب اوکسفرڈ بائیوگرافی انڈیکس نمبر: https://www.oxforddnb.com/view/article/52107 — عنوان : Oxford Dictionary of National Biography — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس
  11. https://www.unicef.org/goodwill-ambassadors/audrey-hepburn — اخذ شدہ بتاریخ: 24 دسمبر 2022
  12. عنوان : Hepburn, Audrey (1929-1993), film and stage actresshttps://dx.doi.org/10.1093/ANB/9780198606697.ARTICLE.1803394
  13. ^ ا ب Who's Who UK ID: https://www.ukwhoswho.com/view/article/oupww/whoswho/U173073 — عنوان : Who's who — ناشر: اے اینڈ سی بلیک
  14. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000700695 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2022
  15. https://www.acmi.net.au/creators/77650
  16. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12360908f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  17. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/9995107
  18. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000700695 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  19. Emmys person ID: https://www.emmys.com/bios/audrey-hepburn — اخذ شدہ بتاریخ: 29 اگست 2023
  20. http://www.walkoffame.com/audrey-hepburn
  21. http://www.theatreworldawards.org/past-recipients.html