آرتی چھابريا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آرتی چھابريا
 

معلومات شخصیت
پیدائش 21 نومبر 1987ء (37 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ،  ماڈل  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی،  انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

آرتی چھابريا '(پیدائش 21 نومبر 1982ء) ایک بھارتی اداکارہ اور سابق ماڈل ہیں جو ہندی، تیلگو اور کنڑ فلموں میں اداکاری کرتی ہیں۔

سابق زندگی[ترمیم]

چھابريا کی پیدائش ممبئی میں ہوئی تھی۔ وہ ایک ہندو سندھی بولنے والے خاندان سے تعلق رکھتی ہیں۔

اعزازات[ترمیم]

انھوں نے 2011ء میں ٹی وی پروگرام خطروں کے کھلاڑی کے چوتھے ایڈیشن میں فیئرفیکٹر -خطروں کے کھلاڑی جیت لیا۔[1]

فلمیں[ترمیم]

سال (ء) فلم کردار زبان تبصرہ
2001 لججا سُشما ہندی (مہمان اداکار)
2002 آوارہ پاگل دیوانہ ٹینا چھیپا ہندی
 تم سے اچھا کون ہے تیما دکشتی ہندی
2003 راجا بھیا پرتیبھا ساہنی/ رادھا ہندی
اوکاریکا اوکاروُ سپنا راؤ تیلگو
2004 اِنٹلا شریمتی ویدھلو کماری انجلی تیلگو
 اب تمھارے حوالے وطن ساتھیوں (تِرلوک کی بیوی) ہندی (خصوصی ظہور)
2005 اہم پریماسمی اپسرا کناڈا
شادی نمبر1 ریکھاکوٹھاری ہندی
سُکھ بھاوناراکیشورما ہندی
2006 تیسری آنکھ آرتی ہندی
2007 شوٹ آؤٹ ایٹ لوکھنڈوالا ترنّم 'تنّو' ہندی
پارٹنر نِکی ہندی (مہمان کردار)
انامیکا انامیکا شیراف / انامیکا وی۔ سسودیا ہندی مہمان کردار
سنتا (سنتھا کی گرل فرینڈ) کناڈا
ہے بے بی علی کی سابقہ گرل فرینڈ) ہندی (خصوصی مہمان)
2008 دھوم دھکا شیوانی ساونت ہندی
چنتاکائل روی (وینکاٹیش کے سامنے آئٹم نمبر) تلیگو (خصوصی ظہور) 
گوپی – گوڈا میدھا  پللی مینکا تیلگو
2009 ڈیڈی کول  نینسی لاجروز ہندی
ٹاس ساشا ہندی
رجنی سندھیا کناڈا
کس سے پیار کروں نتاشا ہندی
2010 ملیں گے ملیں گے سوفیا راجیو اروڑا ہندی
دس تولہ سورن لتا شاستری ہندی
2013 ویاہ 70 کلومیٹر   پنجابی
2016 کاماسترا تھری ڈی   بیگم تافسیا  ہندی

ٹیلی ویژن[ترمیم]

سال ٹی وی شو تبصرہ
2013 جھلک دکھلاجا (سیزن 6) کورنل راجڈرجیس کے ساتھ جوڑی
2011 فیئر فیکٹر:خطروں کے کھلاڑی  (سیزن 4) فاتح

حوالہ جات[ترمیم]

  1. IANS۔ "آرتی چھابريا، خطروں کے کھلاٹی 4 کی فاتح"۔ سی این این۔ آئی بی این۔ 07 دسمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جولا‎ئی 2013 

بیرونی روابط[ترمیم]