آسیہ خانم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آسیہ خانم
مرزا مہدی اور آسیہ خانم کی قبریں۔

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1820ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1886ء (65–66 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عکہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن حیفا   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شوہر بہاء اللہ   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد مرزا مہدی ،  عبد البہاء ،  بہیہ خانم   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

آسیہ خانم (1820ء - 1886ء) بہائیت کے بانی بہاء اللہ کی زوجہ تھیں۔ بہائیوں کے نزدیک وہ ایک مثالی ماں اور بیوی ہیں۔ وہ نواب، بیوک خانم یا حضرتِ خانم کے خطاب سے بھی مشہور ہیں۔ خانم عموماً ایک فارسی خاتون کا خطاب ہوتا ہے اور جس کا اردو مطلب محترمہ ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. James Morier (2005)۔ The Adventures of Hajji Baba of Ispahan۔ Cosimo Classics۔ صفحہ: 115۔ ISBN 1-59605-263-5