آلوٹروپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہیرہ اور سکھے کا آلوٹروپ

آلوٹروپ یا ایلوٹروپ (انگریزی:allotrope) علمِ کیماء میں اس سے مراد، دنیا میں موجود ایک ہی کیمائی عنصر کے وہ مختلف اقسام ،جو ایک ہی مادائی حال (فیزیکل اسٹیٹ) میں مختلف اشکال میں موجود ہو۔