آڈر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آڈر
Original titleOrder
ہدایت کارظہور حسین
صفدر حسین (معاون)
پروڈیوسرسید منظور حسین
تحریرامتیاز قریش
ستارے
راویمحمد اسماعیل (مرحوم)
موسیقیصدیق اختر
سنیماگرافیسلیم قاضی
ایڈیٹراشرف ملک
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کارشالیمار ریکارڈنگ اینڈ براڈکاسٹنگ کمپنی لمیٹڈ
رفیعاں ویڈیو
تاریخ نمائش
دورانیہ
127 منٹ
ملک پاکستان
زبانپنجابی

آڈر (انگریزی: Order) پنجابی زبان کی پاکستانی فلم ہے۔ فلم كى نمائش 5 اکتوبر، 1979ء كو ہوئى یہ ہنگامہ خیز فلم کے بارے میں فلم کی تکمیل کی گی ہیں۔ اس فلم کے ہدایت کا ظہور حسین ہیں۔ اور فلم ساز سید منظور حسین تھے۔[1]اس فلم کی موسیقی صدیق اختر نے ترتیب دی جبکہ نغمات مشہور شاعر خواجہ پرویز اور سعید گیلانی نے تحریر کیے۔ اس فلم میں پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں ناہید اختر اور مہناز بیگم نے گیت گائے۔

کاسٹ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. حجرہ شاہ مقیم عاشق علی (18 اکتوبر 2020ء)۔ "«پاکستانی پنجابی فلم آڈر کی اوریجنل کوالٹی موویز دستیاب ہے»"۔ دیسی مووئیز ویب میں۔ محمد اسماعیل (مرحوم) سائیکل والے حجرہ شاہ مقیم۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2020 

بیرونی رابطہ[ترمیم]